منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

معروف لیگی رہنما میر ظفراللہ خان جمالی کو اہم سیاسی جماعت نے شمولیت کی دعوت دیدی

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی کو پارٹی میں باضابطہ شمولیت یا دوسری صورت میں مل کر چلنے کی پیشکش کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر وپیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کو بھجوائے گئے پیغام

میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں آپ کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں ۔ سابق وزیر اعظم کو شمولیت نہ کرنے کی صورت میں اتحاد بنا کر آگے چلنے کی بھی پیشکش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میر ظفر اللہ خان جمالی نے آصف علی زرداری کی پیشکش پر دوستوں سے مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…