پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

دہشت گردوں کا وار کام کر گیا ، رینجرز کا جوابی وار رینجرز اہلکار شہید ، دہشتگردوں کی صفوں میں ماتم بچھ گئی

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی خان( این این آئی)ڈیرہ غازی خان میں حساس اداروں اور رینجرز مشترکہ آپریشن میں 5 دہشتگرد وں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک

رینجرز اہلکار شہید ہو گیا ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ حساس اداروں اور رینجرز نے خفیہ اطلاع ملنے پر ڈی جی خان میں بھرپور آپریشن کیا ، کارروائی کے دوران دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ایک رینجرز اہلکار شہید ہوگیا جبکہ فورسز کی کارروائی میں 5 دہشتگرد مارے گئے ۔ مارے جانے والے تمام دہشتگرد مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے ۔ آپریشن کے بعد جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔واقع کے بعد سکیورٹی فورسز کی مزید نفری کو بھی طلب کر کے علاقے کا محاصرہ کر لیا گیا اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کا دائرہ کار بڑھا دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…