منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کب تیسری شادی کرینگے ،معروف آسڑلوجسٹ سامعہ خان کی پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 9  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی معروف آسڑلوجسٹ سامعہ خان جن کی پہلے بھی کئی پیش گوئیاں سچ ثابت ہوچکی ہیں جن میں عمران خان کی طرف سے طلاق دینے کی پیش گوئی بھی شامل ہے۔اب سامعہ خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی تیسری شادی کے بارے میں بھی پیش گوئی کی ہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے آسڑلوجسٹ سامعہ خان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کے چیرمین عمران خان کی

شادی اگلے سال 2018میں ہوگی جبکہ عمران خان نے دلہن بھی پسندکرلی ہے ،سامعہ خان نے کہاکہ میں پہلے عمران خان کی طلاق کے بارے میں پیشگوئی کرکےکافی بدنام ہوچکی ہوں مگر اب تاروں کی چال کے مطابق خان صاحب 2018میں وزیراعظم منتخب ہوجائیںگے اورساتھ ہی ان شادی بھی ہوجائے گی ،اسی نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ماہرعلم نجوم آغابہشتی نے کہاکہ آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی حکومت بنائے گی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…