بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

’’پاکستانی شاہینوں کی ہمسایہ ملک میں دبنگ کارروائی ‘‘

datetime 18  فروری‬‮  2017

’’پاکستانی شاہینوں کی ہمسایہ ملک میں دبنگ کارروائی ‘‘

اسلام آباد (مانیٹررنگ ڈیسک) پاک فوج کی دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کے بعد پاکستانی سفیر کو افغان حکومت نے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے پاکستانی سفیر کو طلب کیا ۔ پاکستانی سفیر کو افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کے معاملے پر طلب کیا گیا جس پر پاکستانی… Continue 23reading ’’پاکستانی شاہینوں کی ہمسایہ ملک میں دبنگ کارروائی ‘‘

کمانڈرکوبرطانوی فوجیوں کا خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستانی قومی ترانہ کا استعمال قومی ترانے سے متعلق دلچسپ حقائق جنہیں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

datetime 18  فروری‬‮  2017

کمانڈرکوبرطانوی فوجیوں کا خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستانی قومی ترانہ کا استعمال قومی ترانے سے متعلق دلچسپ حقائق جنہیں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی فوجیوں کا پاکستانی نژاد کمانڈر کو خراج تحسین پیش کرنے کا زبردست طریقہ، پاکستانی ترانہ اعزاز میں پڑھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی فوجیوں نے اپنے پاکستانی نژاد کمانڈر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انوکھا اور زبردست طریقہ اپناتے ہوئے پاکستان کا قومی ترانہ روایتی دھن پر پڑھا۔ اس موقع پر… Continue 23reading کمانڈرکوبرطانوی فوجیوں کا خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پاکستانی قومی ترانہ کا استعمال قومی ترانے سے متعلق دلچسپ حقائق جنہیں جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

جماعت الاحرار افغانستان کے کس علاقے سے آپریٹ کررہی ہے،پاکستان نے نشاندہی کردی

datetime 18  فروری‬‮  2017

جماعت الاحرار افغانستان کے کس علاقے سے آپریٹ کررہی ہے،پاکستان نے نشاندہی کردی

اسلام آباد (این این آئی) وزیرمملکت داخلہ بلیغ الرحمان نے دہشتگردی کی نئی لہر کے حوالے سے سینیٹ میں ان کیمرا بریفنگ دی۔انہوں نے بتایا کہ ریاست اور ادارے دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے متحرک ہیں ٗ جماعت الاحرار افغانستان کے علاقیلال پورہ، ننگرہار سے آپریٹ کررہی ہے ۔بلیغ الرحمان کے مطابق دہشتگردی… Continue 23reading جماعت الاحرار افغانستان کے کس علاقے سے آپریٹ کررہی ہے،پاکستان نے نشاندہی کردی

عبدالستارایدھی کی وفات کے بعد حکومت نے آنکھیں پھیرلیں 

datetime 18  فروری‬‮  2017

عبدالستارایدھی کی وفات کے بعد حکومت نے آنکھیں پھیرلیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عبدالستارایدھی کی وفات کے بعد حکومت نے آنکھیں پھیرلیں ،بیرون ملک سے منگوائی گئیں تین ایمبولینسوں پرایک کروڑروپے سے زائد ٹیکس مانگ لیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ایدھی فائونڈیشن کی بیرون ملک سے آنے والی تین ایمبولینسوں پرایک کروڑروپے مانگ لیاہے ۔ واضح رہے کہ حکومت نے ایدھی فائونڈیشن کوامدادی اشیاپرٹیکس کی چھوٹ دے رکھی… Continue 23reading عبدالستارایدھی کی وفات کے بعد حکومت نے آنکھیں پھیرلیں 

پاکستان نے ایٹم بم پکانے کے لئے نہیں رکھا،چلانا بھی جانتے ہیں ، دہشت گردی کے خلاف آخری جنگ ،اہم وزیرنے بہت بڑی بات کردی

datetime 17  فروری‬‮  2017

پاکستان نے ایٹم بم پکانے کے لئے نہیں رکھا،چلانا بھی جانتے ہیں ، دہشت گردی کے خلاف آخری جنگ ،اہم وزیرنے بہت بڑی بات کردی

فیصل آباد(آئی این پی ) وزیرمملکت پانی و بجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ایٹمی ملک ہے اور ہم نے ایٹم بم پکانے کے لئے نہیں رکھا ، اپنی حفاظت کے لئے اسے چلانا بھی جانتے ہیں ملکی سالمیت اور تحفظ کے لئے ہر قدم اٹھائیں گے دہشت گردی کے خلاف جنگ… Continue 23reading پاکستان نے ایٹم بم پکانے کے لئے نہیں رکھا،چلانا بھی جانتے ہیں ، دہشت گردی کے خلاف آخری جنگ ،اہم وزیرنے بہت بڑی بات کردی

خودکش بمبار نصر اللہ کہاں کا رہائشی تھا،کس نے ٹارگٹ دیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  فروری‬‮  2017

خودکش بمبار نصر اللہ کہاں کا رہائشی تھا،کس نے ٹارگٹ دیا؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں لاہور دھماکے کے سہولت کاروں کی فوٹیج اور پکڑے جانے والے دہشتگرد انوار الحق کا اعترافی بیان بھی دکھایا گیا،اعترافی بیان میں انوار الحق نامی دہشتگرد نے بتایا کہ میرانام انوارالحق ہے اور تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے،میرا تعلق جماعت الاحرار سے ہے،افغانستان میں لاہور… Continue 23reading خودکش بمبار نصر اللہ کہاں کا رہائشی تھا،کس نے ٹارگٹ دیا؟حیرت انگیزانکشافات

سیہون شریف ،خودکش حملہ کی شناخت کیوں نہ ہوسکی؟آئی جی سندھ کی انوکھی منطق

datetime 17  فروری‬‮  2017

سیہون شریف ،خودکش حملہ کی شناخت کیوں نہ ہوسکی؟آئی جی سندھ کی انوکھی منطق

سیہون(آئی این پی )آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ سیہون مزار کے لئے کوئی سیکیورٹی الرٹ نہیں تھا، واقعے کے بعد سے درگاہ سیل ہے، شواہد کو ضائع نہیں ہونے دیا گیا، سارا ریکارڈ محفوظ ہے، شواہد ضائع نہ ہوں،اس لئے احتیاط سے کام کر رہے ہیں۔ آئی جی سندھ اے… Continue 23reading سیہون شریف ،خودکش حملہ کی شناخت کیوں نہ ہوسکی؟آئی جی سندھ کی انوکھی منطق

حساس اداروں نے یورپی باشندے کو گرفتارکرلیا

datetime 17  فروری‬‮  2017

حساس اداروں نے یورپی باشندے کو گرفتارکرلیا

سکھر(آئی این پی) گھنٹہ گھر کی تصاویر بنانے والے جرمن باشندے کو سیکورٹی اہلکاروں نے حراست میں لے لیا ۔ذرائع کے مطابق سکھر کے مصروف ترین علاقہ گھنٹہ گھر چو ک پر تاریخی گھنٹہ کی تصاویر بنانے والے جرمنی باشندے کو سیکورٹی اہلکاروں نے پکڑکر فارن سیکورٹی کےحوالے کردیا ابتدائی اطلاعات کے مطابق معلوم ہوا… Continue 23reading حساس اداروں نے یورپی باشندے کو گرفتارکرلیا

رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 17  فروری‬‮  2017

رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں

اسلام آباد(آئی این پی ) نیشنل ایکشن پلا ن کے تحت اسلام آ باد پو لیس، پا کستا ن رینجر ز اور انٹیلی جنس اداروں کا بھارہ کہو کے مختلف علا قوں میں مشترکہ سرچ آپریشن ،350سے زائد گھروں کی تلاشی لیتے ہوئے10افغا نیو ں سمیت42مشتبہ افراد کو حر است میں لے کر تحقیقا ت… Continue 23reading رات گئے اسلام آباد میں ہلچل،گھر گھر تلاشی،دھڑا دھڑ گرفتاریاں