پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس سے بچنے کیلئے اس بار پھر نواز شریف نے کس سے مدد مانگ لی ہے؟ نواز شریف اپنے وکلا پر کیوں شدید غصے میں ہیں؟

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ اس وقت وزیر اعظم نواز شریف پانامہ کیس میں الجھے ہوئے ہیں اور وہ اپنے مشیروں اور وکلا سے شدید غصے میں ہیں کیونکہ وہ پھنس چکے ہیں۔

ایسے حالات میں نواز شریف نے خود کو بچانے کیلئے سابق صدر آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ موجودہ حالات میں نواز شریف آصف زرداری کے تجربات سے استفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور آصف علی زرداری ایسی شخصیت ہیں جو ان حالات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…