جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

باجوڑایجنسی میں حیرت انگیزواقعہ،16سالہ لڑکی کی جنس تبدیل

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

باجوڑایجنسی (آئی این پی)باجوڑایجنسی میں 16سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ باجوڑایجنسی کے تحصیل خار کے علاقہ عنایت کلے میں 16سال کی حاجرہ بی بی آپریشن کے بعد لڑکا بن گیا۔ والد کے مطابق اْن کے بیٹی کے پیٹ میں درد محسوس ہوا اور آپینڈکس کا اپریشن کرایاگیا تاہم اپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے مشورہ دیا کہ

مذکورہ لڑکی مرد ہے اور آپریشن کیلئے پشاور منتقل کیاجائیں۔ پشاور میں کامیاب اپریشن کے بعد16سالہ لڑکی لڑکا بن گیا۔ عزت اللہ کے والد نے کہا کہ وہ اس کو اللہ کی رحمت سمجھتے ہیں کیونکہ میرے تین بیٹیوں وہ اس کو اللہ کی رحمت سمجھتے ہیں کیونکہ میرے تین بیٹیوں میں اب ایک بیٹا بن گیا اور اس سے قبل میرے بیٹے نہیں تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…