منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پاک افغان سرحد پر حکومت پاکستان کی ایسی کارروائی کہ افغانی کبھی نہیں بھولیں گے

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خیبرایجنسی (آئی این پی )خیبرایجنسی میں پاک افغان سرحد طورخم پر ایک ہفتہ فٹ پاتھ پررہنے والے252 افغان شہریوں کو افغان فورسز کے حوالے کردیا گیا  ۔ جذبہ خیرسگالی کے تحت حوالے کیے جانے والے افغان شہریوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ حالیہ دہشت گردی کی لہر کے باعث پاک افغان سرحد چمن ،خیبر ایجنسی اور کرم ایجنسی کے مقام پر نو روز سے بندہے

جس کے باعث پیدل آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔ پاک افغان سرحدی علاقوں میں شہری سرحد کھلنے کے منتظر ہیں۔جبکہ دوسری جانب پاک سرزمین دہشت گردوں کے لئے تنگ کر دی گئی۔ مختلف شہروں میں سرچ آپریشن کے دوران غیرملکیوں سمیت 50 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کے اطراف سے 7 مشتبہ افراد پکڑے گئے۔ پنجاب یونیورسٹی میں بھی پولیس نے تمام ہوسٹلز خالی کرا کر سرچ آپریشن کیا۔ ملک کے اندر چھپے دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کے دوران اسلام آباد پولیس نے بس سٹینڈز اور بس سٹاپس پر سرچ آپریشنز کرتے ہوئے مجموعی طور پر 43 افراد کو حراست میں لیا جن میں چار افغان باشندے بھی شامل ہیں۔لاہور میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے قذافی سٹیڈیم کے اطراف سے 7 مشتبہ افراد کو پکڑ لیا۔ لاہور میں سیکورٹی خدشات کے باعث نیشنل کالج آف آرٹس میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دے دی گئیں۔ پولیس نے پنجاب یونیورسٹی میں تمام ہوسٹلز خالی کر کے سرچ آپریشن کیا۔  پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی سرچ آپریشن کیا گیا۔ سیالکوٹ سے 10، چنیوٹ سے 5، رحیم یار خان سے 2 اور کندیاں سے 25افرا د کو گرفتار کیا گیا۔ کراچی میں منگھوپیرکے علاقے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…