پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وطن واپس پہنچتے ہی نواز شریف کو بڑ اجھٹکا ۔۔ افسوسناک خبر مل گئی

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سابق صدرآصف علی زرداری سےعرفان اللہ مروت کی بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے ، جبکہ معتبر ذرائع کے مطابق عرفان اللہ مروت کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے، دوسری ان کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سےبات کرکے میڈیاکو باقاعدہ آگاہ کروں گا۔ عرفان اللہ مروت نے پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے 2013 کا الیکشن لڑا

اور ممبر صوبائی اسمبلی بھی منتخب ہوئے، وہ کراچی کے ایک پرانے سیاستدان ہیں جو کئی بار آزاد امیدوار کے طور پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں ۔ وہ پاکستان کے سابق صدر غلام اسحاق خان کے داماد بھی ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ترکی کے دوررے پر تھے اور اپنے دورے سے وہ کل ہی وطن واپس پہنچے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…