پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ڈیفنس دھماکے کی مکمل اور حتمی رپورٹ موصول،اصل وجہ سامنے آگئی،حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)لاہور پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ پولیس کو ڈیفنس حادثہ کی مکمل اور حتمی رپورٹ موصول ہوچکی ہے جس کے مطابق ڈیفنس Zبلا ک میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا بلکہ حادثہ تھا ۔ڈیفنس حادثہ کی مکمل رپورٹ تھانہ ڈیفنس اے میں درج کر لی گئی ہے ۔

ڈیفنس حادثہ کی مکمل تحقیقات کے لئے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی مقرر کر دی گئی ہے جو ڈیفنس حادثہ کے تمام پہلوؤں سے تفتیش کریگی ۔لاہور پولیس کے ترجمان نے مزید کہا کہ ڈیفنس حادثہ میں غفلت ثابت ہونے پر ذمہ داروں کا تعین کیا جائیگا اور غفلت ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…