پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آپریشن’‘’ ردالفساد‘‘ اہم کامیابی،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی)ملک بھرمیں آپریشن’‘’ ردالفساد‘‘ جاری ہے ،پنجاب رینجرز نے صوبے بھر میں 200 سرچ آپریشن کیے ا س دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ سرچ آپریشن میں افغانیوں سمیت 600 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا گیا ۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملک بھرمیں آپریشن ردالفساد جاری ہے ۔پنجاب رینجرز نے صوبے بھر میں 200 سرچ آپریشن کیے ہیں ۔

کروڑ، لیہ، راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں آپریشنز کیے گئے۔سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔آپریشن کے دوران مشتبہ مکانوں، مدارس اور دکانوں کی تلاشی لی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ آپریشن میں افغانیوں سمیت 600 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،آپریشن کے دوران جماعت الاحرار کے کچھ سہولت کار بھی گرفتار۔آپریشن کے دوران بھاری ہتھیار،جہادی مواد بھی برآمد کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…