بڑی ناکامی،ازبک ،ترکمان اورایغور باشندوں کو ’’پاکستانی‘‘بنانے کے بڑے سکینڈل کا انکشاف، مشین ریڈایبل پاسپورٹ کے دعوے ہوامیں اُڑ گئے
لنڈی کوتل(آئی این پی)طورخم بارڈر پر انسانی سمگلنگ گروہ کا خطرناک کارندہ گرفتار،افغان شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ جسم کے ساتھ ٹیپ سے چپکا کر لے جارہاتھا ، ایف سی خیبرپختونخواہ کی اہم کامیابی گروہ کے سرغنہ شفیع پشاور سے چھاپے میں گرفتار ،کء اہم مجرم روپوش ،برآمد شدہ… Continue 23reading بڑی ناکامی،ازبک ،ترکمان اورایغور باشندوں کو ’’پاکستانی‘‘بنانے کے بڑے سکینڈل کا انکشاف، مشین ریڈایبل پاسپورٹ کے دعوے ہوامیں اُڑ گئے