جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

امریکہ میں ایک اورمسجد میں آگ لگا دی گئی

datetime 25  فروری‬‮  2017 |

فلوریڈا(آئی این پی)ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،امریکی شہر فلوریڈا کی مسجد میں آگ لگا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر

بننے کے بعد امریکا میںمسلمانوں کےخلاف نفرت کے واقعات میں اضافہ ہوگیا۔امریکی شہر فلوریڈا کی مسجد میں آگ لگا دی گئی۔ امریکی حکام نے واقعے کو نفرت انگیز کارروائی قرار دے دیا ہے۔ امریکی تحقیقاتی اداروں کی جانب سے آگ لگانے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…