جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

ملک دشمن افراد کو چن چن کر صفہ ہستی سے مٹا یاجائیگا،مسلح دستے پنجاب کے اس اہم شہر پہنچ ہی گئے جس کی توقع تھی

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)آپریشن ردالفساد پاک رینجر کے مسلح دستے فیصل آباد پہنچ گئے تفصیل کے مطابق پا ک فوج کو پنجاب بھر میں آپریشن ردالفساد کر نے کے اختیارات ملنے کے بعد پاک رینجر کا مسلح دستہ میجرتوقیر کی کمانڈ میں فیصل آباد پہنچ گیا

جو قانون نافذ کر نے والے اداروں اور پو لیس کے ساتھ مل کر ملک دشمن عناصر کے خلاف آپریشن کر یگا ملک دشمن افراد کو چن چن کر صفہ ہستی سے مٹا ئے گاپو لیس اور مسلح رینجر کا فلیگ مارچ کسی بھی وقت متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…