جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

کپتان کی پولیس وین میں موجودگی کی وجہ سامنے آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھنے سے انکار، پولیس وین میں جا بیٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان تلہ گنگ جلسہ میںشرکت کیلئے جب ہیلی پیڈ سے اترے تو انہوں نے بلٹ پروف گاڑی میں

بیٹھنے سے انکار کر دیا اور پولیس وین میں جا بیٹھے، کپتان 8منٹ تک پولیس موبائل میں سفر کرتے رہے۔ اس حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس وین میں سفر سے خوب لطف اندوز ہوا ہوںپولیس وین میں بیٹھنے کا مقصد پولیس کی حوصلہ افزائی کرنا تھا۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…