’’پاکستان میں 36ممالک کی جنگی مشقیں‘‘ آغاز سے قبل کس فوجی شخصیت کا خط سب کو پڑھ کر سنا یا گیا ؟
کراچی(آن لائن)پاک بحریہ کی چھٹی عالمی امن مشقوں 2017 کا آغاز ہو گیا، اس بار ہونے والی جنگی مشقوں میں دنیا کے 35 سے زائد ممالک کی بحری افواج حصہ لے رہی ہیں۔ کراچی ڈاک یارڈ پر پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں چین ، امریکا ، روس سمیت بڑی طاقتوں کے جہاز شریک… Continue 23reading ’’پاکستان میں 36ممالک کی جنگی مشقیں‘‘ آغاز سے قبل کس فوجی شخصیت کا خط سب کو پڑھ کر سنا یا گیا ؟







































