منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بالاخر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمانادراکمل لغاری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا۔اس موقع پرآصف علی زرداری کی ہمشیرہ اوررکن قومی اسمبلی فریال تالپورنے کہاکہ میرایہ دعوی نہیں، دعاہے کہ اب پیپلزپارٹی کانعرے وزیراعظم ہائوس اورایوان صدرمیں بھی گونجے گا۔

انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اب سندھ کے بعد پنجاب ،خیبرپختونخوااوربلوچستا ن میں بھی کامیابی حاصل کرے گی ۔اس موقع پروزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے نادراکمل لغاری کوپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پرمبارکبادپیش کی ۔نادراکمل لغاری نے پیپلزپارٹی کی قیادت پرمکمل اعتماد کااظہاربھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…