عائشہ ممتاز پر کیس کیا بنایاجارہاہے؟کارروائی کس کی شکایت پر ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آئی این پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سابق ڈائریکٹر عائشہ ممتاز کے ڈرائیور پر کر پشن کے الزامات پر عائشہ ممتاز سے بھی تحقیقات کیے جانے کاامکان جبکہ ان کے ڈرائیور کیخلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور یہ انکوائری موجودہ عہدیدارکی درخواست پر کی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سپیشل برانچ نے پنجاب فوڈ… Continue 23reading عائشہ ممتاز پر کیس کیا بنایاجارہاہے؟کارروائی کس کی شکایت پر ہوئی؟حیرت انگیزانکشافات