پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم لیگی رکن قومی اسمبلی کی نااہلی کا خطرہ،دنیا کس نام سے جانتی ہے اور اصل میں کون ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی)حکمران جماعت کے لودھراں سے کامیاب رکن قومی اسمبلی عبد الرحمان کانجو کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ این اے 155سے درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ رکن اسمبلی نے

نے جعلی تعلیمی اسناد بنوا رکھی ہیں جبکہ ان کا اصل نام سردار خان ہے اس لحاظ سے آرٹیکل 62، 63 پر پورا نہیں اترتے۔استدعا ہے کہ رکن اسمبلی کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا حکم دیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…