ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

چارسدہ حملہ،فائرنگ اور بموں کے حملے کے دوران بھی پولیس اہلکارکیا کرتے رہے؟قابل تحسین انکشافات

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چار سدہ (این این آئی)تنگی کچہری دھماکے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکار فضل ربی نے دہشتگردوں کے بارے بتاتے ہوئے کہاہے کہ ’’چادر پہنے دو لڑکے بڑھے جب ان کو کہا کہ چادر اتارو تو انہوں نے چادر نہیں اتاری جس کے بعد میں نے ان پر بندوق تانی تو ان میں سے ایک نے خود کو دھماکے سے اڑالیا‘‘۔تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل تنگی کی کچہری کے باہر خودکش حملہ ناکام بنانے والے

پولیس اہلکار وں میں شامل اہلکارفضل ربی نے یہ تمام باتیں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں ۔پولیس اہلکار فضل ربی خودکش حملہ ناکام بناتے ہوئے زخمی ہوگیا تھا اور اس وقت چارسدہ ہسپتال میں زیرعلاج ہے۔واضح رہے کہ تنگی کچہری کے باہر خودکش دھماکہ ہونے سے 7 افراد شہید ٗ 20 زخمی ہوگئے تھے اور جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارے گئے۔چارسدہ میں ضلع کچہری پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ جیسے ہی دہشت گرد اندر آیا تو ہم نے اس پرفائرنگ شروع کردی جس کے بعد اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بہادر پولیس اہلکار نے بتا یا کہ باہر سے فائرنگ کی آوازیں آرہی تھیں ،جس گیٹ کے قریب ہم کھڑے تھے ،چارسدہ میں ضلع کچہری پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے والے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ جیسے ہی دہشت گرد اندر آیا تو ہم نے اس پرفائرنگ شروع کردی جس کے بعد اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بہادر پولیس اہلکار نے بتا یا کہ باہر سے فائرنگ کی آوازیں آرہی تھیں ،جس گیٹ کے قریب ہم کھڑے تھے ،دہشت گرد نے اسے توڑنے کی کوشش کی اور ہینڈ گرنیڈ بھی پھینکے ۔اس نے کہا کہ جیسے ہی دہشت گرد نے ہینڈ گرنیڈ پھینکے تو ہم نے جواب میں اس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دہشت گرد ہلا ک ہو گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…