ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعظم کے دورہ ترکی پرعمران خان کی منفرد اندازمیں تنقید

datetime 22  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف جو22فروری بروزبدھ کوترکی کے دوروزہ دورے پرجارہے ہیں ۔ان کے د ورہ ترکی پرپاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نوازشریف تودن ترکی کادورہ کرینگے جبکہ ان کے زیراستعمال قومی ائیرلائن کاطیارہ بوئنگ 777ایئرپورٹ پرہی کھڑارہے گا

عمران خان نے کہاکہ جس کانقصان پاکستان کے قومی خزانے اوربحران سے دوچارپی آئی اے کوہوگا۔واضح رہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف 22 فروری کو دو روزہ دورے پر ترکی جائیں گے۔ نواز شریف ترک صدر طیب اردگان اور وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، باہمی تجارت کے فروغ اور خطے میں سکیورٹی کو درپیش چیلنجز کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…