فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام،جرگے نے حکومت کی حمایت کردی
مہمند ایجنسی(آن لائن)مہمند ایجنسی، فاٹا اصلاحات کو وفاقی کابینہ کے ایجنڈے سے خارج کرنا حکومت کا مدبرانہ فیصلہ ہے ۔ قبائلی مشران اور کشران سمیت اکثریتی آبادی فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام مسترد کر چکے ہیں۔ الگ صوبہ ، الگ کونسل بنایا جائے یا ایف سی آر میں ترامیم کی جائے۔قبائلی عوام کا… Continue 23reading فاٹا کا صوبہ خیبر پختونخواہ میں انضمام،جرگے نے حکومت کی حمایت کردی







































