منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا اور مسلمان ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا امریکہ سے برداشت نہ ہو اتو وطن عزیز کے خلاف کیا سازش کی گئی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

سکھر (آئی این پی) چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو  کی پھانسی سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں موجود  ہے‘ سپریم کورٹ کو ریفرنس پر از خود نوٹس لے کر فیصلہ کرنا چاہئے‘ شہید ذوالفقار  بھٹو کے خلاف بین الاقوامی سازش  ہوئی‘ امریکہ کو پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا اور مسلم ممالک کو اکٹھا کرنا برداشت نہیں ہوا‘ پانامہ کیس سپریم کورٹ میں  ہے دیکھیں کیا فیصلہ آتا ہے۔ اتوار کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

میاں رضا ربانی نے کہا کہ  12مارچ 2018 کے بعد ہر سیاسی سوال کا جواب دوں گا۔  پانامہ کیس سپریم کورٹ میں ہے دیکھیں کیا فیصلہ آتا ہے۔ ذوالفقار بھٹو کی پھانسی سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں پڑا ہے۔ سپریم کورٹ ریفرنس پر از خود کارروائی کرے۔  انہوں نے کہا کہ امریکہ کو پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا برداشت نہیں ہوا۔ مسلم ممالک کو اکٹھا کرنا بھی امریکہ کو برداشت نہیں ہوا۔ شہید ذوالفقار بھٹو کے خلاف بین الاقوامی سازش ہوئی۔



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…