منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

پاکستانیوں نے بہادری کی نئی مثال قائم کر دی خودکش بمبار کو دیکھتے ہی لوگوں نے کیسے پکڑ لیا؟

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار۔۔ شکار پور کے شہریوں نے بہادری کی عظیم مثال قائم کرتے ہوئے خود کش بمبار کو مشتبہ حرکتیں کرتے ہوئے دیکھا اور دیکھتے ہی پکڑ لیا۔ تفصیلات کے مطابق شکار پور میں ایک نوجوان خودکش بمبار کو لوگوں نے دیکھا تو خوفزدہ ہونے کی بجائے آگے بڑھے اور خود کش بمبار ک دھر لیا۔ اس موقع پر چند لوگ آوازیں لگاتے رہے کہ

پیچھے ہٹ جائو کہیں یہ پھٹ نہ جائے لیکن شہریوں نے بہادری کی مثال قائم کرتے ہوئے خودکش بمبار کو قابو کئے رکھا اور اس کی خود کش جیکٹ اتار پھینکی۔ شہریوں نے خود کش بمبار کو قابو کرنے کے بعد اسے سیکورٹی اہلکاروں کے حوالے کر دیا۔ شہریوں کی جانب سے دہشتگرد کو پکڑنے کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…