کراچی میں بھارت کا نیٹ ورک کون چلا رہا ہے ؟ سلیم شہزاد نے پاکستان آتے ہی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے
کراچی (آن لائن)متحدہ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ کے عسکری ونگ کے لڑکوں نے بھارت سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز دبئی سے کراچی پہنچتے ہی گرفتار ہونے والے متحدہ کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے دوران تفتیش دھماکہ خیز انکشافات… Continue 23reading کراچی میں بھارت کا نیٹ ورک کون چلا رہا ہے ؟ سلیم شہزاد نے پاکستان آتے ہی تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے







































