پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این ٹی ایس کا ایک فارم کتنے میں فروخت ہونے لگا ؟ بے روزگار نوجوان دونوں ہاتھوں لٹنا شروع ہو گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفرآباد(آن لائن)این ٹی ایس کے نام پر لوٹ مار جاری،فوٹوسٹیٹ والے این ٹی ایس کا ایک درخواست فارم 100روپے میں فروخت کرنے لگی۔انتظامیہ خاموش تماشائی ،کوئی پرسان حال نہیں،

بے روزگار نوجوانوں کو جی بھر کر دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا ۔عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔جہاں این ٹی ایس کی تیاری کی آڑ میں بے شمار ادارے کھل گئے ہیں وہاں ہی فوٹوسٹیٹ مالکان کی بھی چاندی ہوگئی ہے۔بے روزگار عوام کی چمڑی ادھیڑی جارہی ہے ۔این ٹی ایس والوں کا درخواست فارم فوٹو سٹیٹ والے فوٹو کاپی کر امیدواروں کو 100روپے فی فارم کے حساب سے فروخت کررہے ہیں۔انتظامیہ خاموش تماشائی بن گئی ہے ۔تعلیم یافتہ اور بے روزگار امیدواروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جارہا ہے۔عوامی حلقوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے فوٹو سٹیٹ مالکا ن کا قبلہ درست کریں اور لوٹ مار بند کروائیں

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…