ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’اپریل کا مہینہ پاکستان کیلئے بے حد خوفناک ہے ‘‘

datetime 2  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیدنے  کہا ہے کہ اپریل  پاکستانی سیاست کے اہم فیصلوں کا مہینہ ہے اور ملک کا سیاسی منظر نامہ انتہائی خوفناک ہونے جا رہا ہے۔لاہور میں میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سیاسی منظر نامہ انتہائی خوفناک ہونے جا رہا ہے، رواں ماہ پاکستان کی سیاست سے متعلق فیصلے سامنے آئیں گے اور 15 اپریل سے سیاست

میں انتہائی گرمی آ جائے گی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی ڈیل کے حمام میں سب ننگے ہیں اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں عوام کے مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فوج پیچھے رہ کر جمہوریت کو بچانا چاہتی ہے اور ملک کو آگے لے کر چلنا چاہتی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…