پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سانحہ سرگودھا، اندھی عقیدت کایہ عالم ہے کہ ملزم کے خلاف کوئی مرید گواہ بننے کےلئے تیارنہیں ،ریجنل پولیس آفیسر

datetime 2  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) ریجنل پولیس آفیسرسرگودھانے کاہے کہ 20مریدوں کے قاتل جعلی پیرکے خلاف ایف آئی آرکاٹ لی گئی ہے ۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے آرپی اوسرگودھاشاہدحمید نے کہاکہ اندھی عقیدت کایہعالم ہے کہ ملزم کے خلاف کوئی مرید گواہ بننے کےلئے تیارنہیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ قانون کے مطابق کارروائی جاری رہے گی اورمزیدمعاملہ اس وقت آگے بڑھ سکے گاجب فرانزک رپورٹ آئے گی واضح رہے کہ

پولیس نے درگاہ کے گدی نشین عبدالوحید سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا ہےیہ انسانیت سوز اور دلخراش واقعہ سرگودھا کے نواحی علاقے 95 شمالی میں قائم دربار پر پیش آیا جہاں علی محمد گجر کے گدی نشین عبدالوحید نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ درگاہ پر موجود 6 خواتین سمیت 22 افراد کو نشہ آور چیز کھلا کر بے ہوش کیا پھر ان پر ڈنڈوں اور خنجر کے وار کیے گئے جس کی تصدیق ڈپٹی کمشنر سرگودھا لیاقت چٹھہ نےکردی ہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…