ہزاروں پاکستانی جیل میں،سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں غیرقانونی طورپررہائش پذیر اوردیگروجوہات کی وجہ سے مزید200پاکستانیوں کوملک بدرکردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی عرب سے نکالے جانے والے پاکستانیوں نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی شہری جیلوں میں قیدہیں ان کی رہائی کےلئے اقدامات کئے جائیں۔ ادھرسعودی عرب سے نکالے… Continue 23reading ہزاروں پاکستانی جیل میں،سعودی عرب سے تشویشناک خبر آگئی







































