گرج چمک اور بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا،مالاکنڈ،ہزارہ ڈویژن ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن، کشمیر… Continue 23reading گرج چمک اور بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے











































