سپرلیگ کےفائنل کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پرحکومت کاکراراجواب ،5مارچ کوتعطیل ہوگی یانہیں ؟اہم اعلان کردیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیرقانون پنجاب راناثناء اللہ نے کہاہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے دن لاہورمیں زندگی معمول کے مطابق ہوگی،پنجاب میں دہشتگردوں کااب کوئی سہولتکارنہیں ہے،میڈیاکوچاہیے پاکستان کے وقارکے لیے میچ کے دوران منفی رپورٹنگ سے گریزکرے۔انہوں نے آج یہاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں آخری دہشتگردکے خاتمے تک جنگ… Continue 23reading سپرلیگ کےفائنل کے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے پرحکومت کاکراراجواب ،5مارچ کوتعطیل ہوگی یانہیں ؟اہم اعلان کردیاگیا