میاں محمود الر شید نے مسلم لیگ ن کو شیطان کا ’’ سہولت کار‘‘ قرار دیدیا
لاہور (آئی این پی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے مسلم لیگ ن کو شیطان کا ’’ سہولت کار‘‘ قرار دیدیا۔ وزیر قانون رانا ثنا ء اللہ کے بیان پر اپنے ردعمل میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ قوم کا پیسہ لوٹ کر بیرون ملک کمپنیاں بنانے والے اصل شیطان ہیں،… Continue 23reading میاں محمود الر شید نے مسلم لیگ ن کو شیطان کا ’’ سہولت کار‘‘ قرار دیدیا