جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آئندہ چند دنوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشین گوئی!!

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ملک کے گرم ترین

مقامات کے درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق میرپور خاص میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ، مٹھی، لسبیلہ، تربت 38، کراچی، چھور، دادو اور سبی میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔واضح رہےکہ گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی بارش نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم ایسا کر دیا تھا کہ اپریل میں دسمبر کا گمان ہوتا رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…