جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ پاک فوج نے اہم اعلان کر دیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ دنوں برطانیہ میں پاناما کیس سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اپنے بیان کی وضاحت جاری کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غور

نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ گزشتہ دنوں برطانیہ میں پاناما کیس سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ان کے جواب کو سیاق و سباق سے ہٹ کرلیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج بھی تمام پاکستانیوں کی طرح پاناما کیس کے انصاف پر مبنی فیصلے کی منتظر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…