افغان مہاجر سے لڑکی کے تعلقات کاشاخسانہ،اسلام آباد میں لرزہ خیز قتل
اسلام آباد (این این آئی) مقامی عدالت نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے باپ کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ۔بدھ کو غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے والے اعجازکو جوڈیشل مجسٹریٹ حفیظ احمد کی عدالت میں بدھ کوپیش کیا گیا۔ ملزم نے پولیس کو دیئے گئے… Continue 23reading افغان مہاجر سے لڑکی کے تعلقات کاشاخسانہ،اسلام آباد میں لرزہ خیز قتل







































