منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

’’اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس‘‘اسلام آباد کے ریڈ زون سے مشکوک غیر ملکی گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2017

’’اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس‘‘اسلام آباد کے ریڈ زون سے مشکوک غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے علاقے ریڈ زون سے ایک مشکوک غیرملکی شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر ملکی مارسل نامی باشندہ جرمنی کا رہائشی ہے اور اسے ایک معروف ہوٹل کے قریب سے حراست میں لیا گیا پولیس کے مطابق جرمن باشندہ بھارتی سفارتخانے جانا… Continue 23reading ’’اقتصادی تعاون تنظیم کا اجلاس‘‘اسلام آباد کے ریڈ زون سے مشکوک غیر ملکی گرفتار

ایک اور سانحہ، متعددافراد جاں بحق،تشویشناک صورتحال

datetime 1  مارچ‬‮  2017

ایک اور سانحہ، متعددافراد جاں بحق،تشویشناک صورتحال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مانسہرہ میں مسافر جیپ گہری کھائی میںجا گری، خوفناک حادثے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے علاقے شنکیاری سے بوگڑ منگ جانے والی جیپ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری خوفناک حادثے میں9افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ہیں۔… Continue 23reading ایک اور سانحہ، متعددافراد جاں بحق،تشویشناک صورتحال

’’پختونوں سے ناروا سلوک ‘‘ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے حکومت کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دیدی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

’’پختونوں سے ناروا سلوک ‘‘ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے حکومت کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں پختونوں کیساتھ نسلی بنیادوں پر امتیاز برتا اور ان پر عرصہ حیات تنگ کیا جا رہا ہے جو ناقابل قبول ہے، پختونوں کے خلاف کریک ڈائون اور زیادتیاں فی الفور بند کی جائیں،آئندہ شکایت ملی تو خود پنجاب کے تھانے چیک کروں گا، ان خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز… Continue 23reading ’’پختونوں سے ناروا سلوک ‘‘ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک نے حکومت کو اب تک کی سب سے بڑی دھمکی دیدی

دانش سکول کی زخمی طالبہ سدرہ کے علاج میں اہم پیشرفت

datetime 1  مارچ‬‮  2017

دانش سکول کی زخمی طالبہ سدرہ کے علاج میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زخمی طالبہ سدرہ کو بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، فیملی کی پچاس ہزارسے مالی امداد بھی کی گئی ہے ،جبکہ وزراء اور اعلیٰ سرکاری عہدیداران زخمی سدرہ کی عیادت بھی کرچکے ہیں ۔اعلیٰ سطح پر تشکیل دی گئی کمیٹی معاملے کے بڑی بریک بینی سے چھان بین کر… Continue 23reading دانش سکول کی زخمی طالبہ سدرہ کے علاج میں اہم پیشرفت

’’میں اب مزید کام نہیں کر سکتا ‘‘ اہم پاکستانی شخصیت نے اپنا استعفی صدر پاکستان کو بھجوا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

’’میں اب مزید کام نہیں کر سکتا ‘‘ اہم پاکستانی شخصیت نے اپنا استعفی صدر پاکستان کو بھجوا دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظہراقبال سندھونے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کاکہناہے کہ جسٹس لاہورہائیکورٹ مظہراقبال سندھونے اپنااستعفیٰ صدرمملکت کو بھجوادیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس مظہراقبال سندھونے اپنے عہدے سے استعفیٰ ذاتی مصروفیات کی بناپردیاہے۔تاہم ابھی ان کے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی مزید وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

صبح صبح افسوسناک خبر پاکستان کے اہم شہر میں زوردار بم دھماکہ

datetime 1  مارچ‬‮  2017

صبح صبح افسوسناک خبر پاکستان کے اہم شہر میں زوردار بم دھماکہ

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر چکی شاہوانی میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی افراد کو ایف سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد سےہوا۔

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ، بڑی خبر آگئی

datetime 1  مارچ‬‮  2017

فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمانی جماعتوں میں فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع پر اتفاق رائے ہوگیا ہے،فوجی عدالتوں کیلئے ’’ نگران پارلیمانی کمیٹی‘‘ بنے گی،کمیٹی کے قیام کیلئے تین مارچ کو سینیٹ اور چھ مارچ کو قومی اسمبلی میں قراردادیں پیش ہونگی،فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا متفقہ مسودہ تیار… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ، بڑی خبر آگئی

’’میری عمر کا تقاضہ ہے کہ میں جیل نہیں جا سکتا اور اگر میں جیل گیا تو ۔۔۔! ‘‘

datetime 1  مارچ‬‮  2017

’’میری عمر کا تقاضہ ہے کہ میں جیل نہیں جا سکتا اور اگر میں جیل گیا تو ۔۔۔! ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیوز لیکس سکینڈل تو پاکستانی عوام کو یاد ہی ہوگا جس میں حکومت پر اس قدر پریشر پڑا کہ نواز حکومت کو اپنے وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید سے ہاتھ دھونے پڑے۔ لگتا تو یہی تھا کہ معاملہ اختتام پزیر ہو امگر ایک نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ’’میری عمر کا تقاضہ ہے کہ میں جیل نہیں جا سکتا اور اگر میں جیل گیا تو ۔۔۔! ‘‘

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 1  مارچ‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی لازوال ہے‘ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے‘ سی پیک گیم چینجر ہے‘ خطے کے اربوں لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئے گی‘ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین کی… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر