گجرات،سیلفی دو بھائیوں کی موت کا سبب بن گئی،افسوسناک واقعہ
گجرات(آئی این پی)سیلفی لینے کے باعث دو بھائی جان کی بازی ہار گئے ، نہر کے کنارے کھڑے ہو کر سیلفی لینے کی کوشش میں 14سالہ لڑکا نہر میں گرگیا جسے بچانے کی خاطر دوسرے بھائی نے بھی نہر میں چھلانگ لگا دی ، ڈوبنے کے باعث دونوں بھائی جاں بحق ہوگئے ۔ ہفتہ کو… Continue 23reading گجرات،سیلفی دو بھائیوں کی موت کا سبب بن گئی،افسوسناک واقعہ











































