مشال خان کے قاتلوں کو کونسی عبرتاک سزا دی جانی چاہئے؟ معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کا اہم بیان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف عالم مفتی محمد نعیم کا کہنا تھا کہ آج کل دو آدمی جھگڑ پڑیں تو آپس میں لکھوا دیتے ہیں کہ توہین رسالت ﷺْ ہوئی، آپس میں زمین کا کوئی جھگڑا ہو یا طلبا تنظیموں کا آپس میں کوئی جھگڑا ہو، ایک دوسرے پر… Continue 23reading مشال خان کے قاتلوں کو کونسی عبرتاک سزا دی جانی چاہئے؟ معروف عالم دین مفتی محمد نعیم کا اہم بیان











































