امریکہ نے مدارس کے طلبہ کو استعمال کیا‘ داعش اور طالبان میں جنگ ہو گی، مولانا شیرانی
ڈیرہ اللہ یار(آن لائن) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے 1994سے2016تک مدرسوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کیا ، 2016کے بعد جنگ کے ہدف کچھ اور تھے اب مدرسے کے طالب علم امریکہ کیلئے کارآمد ثابت نہیں امریکہ ایک اور مذہبی قوت… Continue 23reading امریکہ نے مدارس کے طلبہ کو استعمال کیا‘ داعش اور طالبان میں جنگ ہو گی، مولانا شیرانی