منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف میں خوشیوں کا سماں (ن) لیگ کی بڑی وکٹ گرا دی!!

datetime 6  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا

تاہم ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں تحریک انصاف کے جلسہ عام میں متوقع ہے۔لیاقت علی جتوئی سندھ کی اہم سیاسی شخصیت ہیں جو 1997ء سے 1998ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے۔ لیاقت جتوئی جتوئی کا تعلق ضلع دادو کے نواب خاندان سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…