سندھ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہولی کاتہوارمنانے والے طلباکو معافی نامے داخل کرانے کاحکم دیدیا
حیدرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہولی کاتہوارمنانے والے طلباکو معافی نامے داخل کرانے کاحکم دیدیاہے ۔سندھ یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرپروفیسرفتح محمدبرفات پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 5مارچ 2017کویونیورسٹی میں ہولی منانے والے طلباکی وجہ سے مختلف حلقوں کی طرف سے تحفظات کااظہارکیاگیاہے ۔وائس چانسلرنے کہاکہ معاملے کی تحقیق کے لئے لافیکلٹی کے ہیڈکی سربراہی میں ایک کمیٹی… Continue 23reading سندھ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے ہولی کاتہوارمنانے والے طلباکو معافی نامے داخل کرانے کاحکم دیدیا







































