نیشنل ایکشن پلان ،سپیکرنے 33رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکرقومی اسمبلی نے ملک بھر میں میں جاری نیشنل ایکشن پلان کی نگرانی اور عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے 33 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے نیشنل ایکشن پلان کی نگرانی کے لئے 33 رکنی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی ۔اس… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان ،سپیکرنے 33رکنی کمیٹی تشکیل دیدی











































