بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

لاہور دھماکے کے بعد پاک فوج پر ایک اور حملہ کرنل (ر) طاہر شہید اور کتنے افراد زخمی ہوگئے؟

datetime 5  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے ایک سابق افسر شہیدہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے بلوچ کالونی پل کے قریب ایک کار پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار 60 سالہ ریٹائرڈ کرنل طاہر ضیا شہید جبکہ دو راہگیر زخمی ہوگئے۔زخمی اشخاص کو طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی۔پولیس کے مطابق

ملزمان نے 9 ایم ایم پستول سے فائرنگ کی اور واقعے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے ریٹائرڈ کرنل طاہر فوجی فاونڈیشن میں جوانوں کو تربیت دیتے تھے۔گذشتہ برس اپریل میں بھی کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں میجر (ر)جمیل کیانی اور ان کے بھتیجے جبران کیانی زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…