پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ,سیاسی ،عوامی حلقوں میں موضوع بحث ،قیاس آرائیاں
لاہور( این این آئی)سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ان دنوں سیاسی اور عوامی حلقوں میں موضوع بحث ہے اور اس پر قیاس آرائیاں جارہی ہیں۔ (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے کارکن فیصلہ اپنے حق میں آنے کی امیدیں لگائے بیٹھے ہیں اور اس… Continue 23reading پانامہ کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ,سیاسی ،عوامی حلقوں میں موضوع بحث ،قیاس آرائیاں