ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کی معروف جیالی ماروی میمن نواز شریف کو چھوڑ کر کس پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے جا رہی ہیں ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 5  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی غلام حسین نے کہا ہے کہ حکومتی جماعت اس وقت نہایت بری حالت میں ہے ۔ انہوںنے بتایا کہ جماعت میں سے اہم سیاستدان پارٹی کو خیر باد کہنے کے چکروں میں ہیں جبکہ لیگی جیالی ماروی میمن تو

پارٹی چھوڑنے کی مکمل تیاریاںبھی کر چکی ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ ماروی کی ملاقاتیں پی پی کے مرکزی رہنمائوں سے ہو چکی ہیں ، اب بس کوئی لمحہ جاتا ہے کہ ان کی پی پی میںشمولیت کی خبر آسکتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…