ڈان لیکس ،تحریک انصاف نے جوکہاوہ کردکھایادوسری جماعتوں کے منہ کھلے کےکھلے رہ گئے
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے نیوز لیکس معاملے پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس پر حکومت اور شریف فیملی کو آڑے ہاتھوں لینے والی پاکستان تحریک انصاف نے ڈان لیکس معاملہ حل ہونے پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا… Continue 23reading ڈان لیکس ،تحریک انصاف نے جوکہاوہ کردکھایادوسری جماعتوں کے منہ کھلے کےکھلے رہ گئے











































