پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

’’جمادی الثانی کا چاند ‘‘  مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اہم اعلان کردیا 

datetime 25  فروری‬‮  2017

’’جمادی الثانی کا چاند ‘‘  مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اہم اعلان کردیا 

کراچی(این این آئی)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ جمادی الثانی 1438؁ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس 27فروری بروزپیر بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد… Continue 23reading ’’جمادی الثانی کا چاند ‘‘  مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اہم اعلان کردیا 

’’اہم تبدیلی‘‘ ایک لاکھ فرزندان اسلام رائے ونڈ پہنچ گئے

datetime 25  فروری‬‮  2017

’’اہم تبدیلی‘‘ ایک لاکھ فرزندان اسلام رائے ونڈ پہنچ گئے

رائے ونڈ (این این آئی)تبلیغی جماعت لاہور ڈویژن کا سالانہ جوڑ رائے ونڈ میں شروع ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت لاہور ڈویژن کے کارکنان کا سالانہ جوڑ جامع مسجد ابراہیم میں منعقد ہونے کی بجائے رائے ونڈ پنڈال میں شروع ہو گیا ہے اور ایک لاکھ سے زائد کارکنان رائے ونڈ پہنچ گئے… Continue 23reading ’’اہم تبدیلی‘‘ ایک لاکھ فرزندان اسلام رائے ونڈ پہنچ گئے

خیبرپختونخوا،بڑے شہر میں میگا پراجیکٹ کا آغاز

datetime 25  فروری‬‮  2017

خیبرپختونخوا،بڑے شہر میں میگا پراجیکٹ کا آغاز

پشاور(این این آئی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پر تعمیراتی کا م کا آغاز کرنے اور اسکی کم سے کم مدت میں تکمیل کیلئے تمام لوازمات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ منصوبے کی تیز رفتار تعمیر کیلئے ٹائم لائنز کا تعین کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت… Continue 23reading خیبرپختونخوا،بڑے شہر میں میگا پراجیکٹ کا آغاز

سانحہ سہون،خودکش بمبار کون اور کہاں سے منگواتاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  فروری‬‮  2017

سانحہ سہون،خودکش بمبار کون اور کہاں سے منگواتاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

سہون شریف(این این آئی)سانحہ سہون کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کی مدد حاصل کرلی گئی ٗافغان سرحد پر سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے خود کش حملہ آور کی شناخت کی جائیگی تحقیقاتی حکام نے دعویٰ کیا کہ شاہ نورانی مزاردھماکے اور لعل شہباز قلند رمزار دھماکے میں غیر معمولی مماثلت ہے… Continue 23reading سانحہ سہون،خودکش بمبار کون اور کہاں سے منگواتاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

عمران خان نااہلی ریفرنس ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

عمران خان نااہلی ریفرنس ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن میں زیر التوا ریفرنس کے خلاف لارجز بنچ تشکیل دینے کی درخواست خارج کر دی۔ جمعہ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس محمد انور خان کاسی نے عمران خان کی درخواست… Continue 23reading عمران خان نااہلی ریفرنس ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

لاہورمیں دھڑا دھڑ گرفتاریاں

datetime 25  فروری‬‮  2017

لاہورمیں دھڑا دھڑ گرفتاریاں

لاہور( این این آئی )ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشر ف کی ہدایت پرلاہو ر کے تمام ڈویژنل ایس پیز نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مختلف گوداموں ،ہوٹلوں، ورکشاپوں ،دکانوں،پلازوں،مدارس ،سرائے ،ہاسٹلز ،گیسٹ ہاؤسز،گھروں ،ریلوے اسٹیشن ،بس اڈوں اور دیگر مقامات پر سرچ آپریشن کرکے45مشکوک افرادکو مزید تفتیش کے لیے حراست میں… Continue 23reading لاہورمیں دھڑا دھڑ گرفتاریاں

پانامہ کیس ،عمران خان نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2017

پانامہ کیس ،عمران خان نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی طرح پانامہ کیس میں بھی عدالت کا فیصلہ قبول کریں گے ‘ ہم عدالت کے خلاف نہیں جائیں گے ‘ وزیر اعظم ترکی میں بیٹھ کر دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ‘ افغانستان سے فوجی… Continue 23reading پانامہ کیس ،عمران خان نے اہم ترین اعلان کردیا

گوادر نیو سٹی منصوبہ منظور ،کتنی تعداد میں فوج تعینات ہے، حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  فروری‬‮  2017

گوادر نیو سٹی منصوبہ منظور ،کتنی تعداد میں فوج تعینات ہے، حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد( آئی این پی ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹس اینڈ شیپنگ نے وزارت کے 22 ارب 35 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کے پی ایس ڈی پی منصوبوں کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی، کمیٹی نے سفارش کی حکومت یہ فنڈز بروقت جاری کرے تاکہ گوادر اور سی پیک سے منسلک… Continue 23reading گوادر نیو سٹی منصوبہ منظور ،کتنی تعداد میں فوج تعینات ہے، حیرت انگیزانکشاف

میری شادی کیوں نہیں کروارہے؟نوجوان کا لرزہ خیز اقدام

datetime 24  فروری‬‮  2017

میری شادی کیوں نہیں کروارہے؟نوجوان کا لرزہ خیز اقدام

صوابی(آئی این پی) صوابی کے علاقہ گدون آمازئی کے گاؤں منگل چائی میں شادی میں تاخیر کر نے پر جواں سال نوجوان نے دلبر داشتہ ہو کر خود پر فائرنگ کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ خالی روخان سکنہ منگل چائی نے تھانہ گدون اسٹیٹ میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا… Continue 23reading میری شادی کیوں نہیں کروارہے؟نوجوان کا لرزہ خیز اقدام