پاک فوج کےسابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہربھارتی ایجنسیوں کی تحویل میں ہیں ،بھارتی میڈیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کےسابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہرجوکہ نیپال جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے تھے اب خبرآئی ہے سابق پاکستانی کرنل حبیب ظاہربھارتی خفیہ ایجنسیوں کی تحویل میں ہیں ۔ایک نجی ٹی وی نے بھارتی میڈیاکے حوالے سے بتایاہے کہ پاک فوج کےسابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہربھارتی خفیہ ایجنسیوں کی تحویل ہیں ۔واضح رہے… Continue 23reading پاک فوج کےسابق لیفٹیننٹ کرنل حبیب ظاہربھارتی ایجنسیوں کی تحویل میں ہیں ،بھارتی میڈیا











































