منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھامیں جعلی پیرکے قتل عام کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کوپیش کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کوپیش کی گئی رپورٹ میں بتایاہے کہ ان ملزمان نے 7روزمیں مریدوں کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی کی اوراس قتل عام کی منصوبہ بندی میں جعلی پیرکے علاوہ تین اورملزمان بھی شامل ہیں اورجس دن جعلی پیرعبدالوحیدنے مریدوں کوقتل

کیااس روزباقی تینوں وہاں پرموجود نہیں تھے ۔رپورٹ میں بتایاگیا کہ سرگودھاکی اس درگاہ میں خطرناک نشے کاروبارعام تھالیکن کبھی بھی پولیس نے ایکشن نہیں لیا۔رپورٹ میں بتایاگیاکہ مریدوں پرتشددکرکے کہاجاتاتھاکہ ان کاعلاج کیاجارہاہے اوریہ جہالت کی ایک انتہاہے ۔رپورٹ میں بتایاگیا کہ قانون نافذکرنےوالے اداروں نے پولیس اوردیگرمتعلقہ اداروں کی  لاعلمی اورنااہلی کے بارے میں بھی تحقیقات شروع کردی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…