آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان
کراچی(این این آئی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف رد الفساد آپریشن کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کوپاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے،ردلفساد ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان