سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ
روہڑی ،سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے علاقے روہڑی کے پاکستان ریلوے کے ٹریک پرایک بم دھماکہ ہواہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روہڑی کے ریلوے سٹیشن پرنامعلوم دہشتگردوں نے ریلوے ٹریک کواڑانے کےلئے ٹریک کو تباہ کرنے کےلئے بم کااستعمال کیاہے جس کی وجہ سے ٹریک تباہ ہوگیاہے ۔ریلوے ٹریک تباہ ہونے کی وجہ سے ٹرینوں کوروہڑی… Continue 23reading سندھ ، روہڑی کے ریلوے کے ٹریک پر بم دھماکہ







































